Videos

Pakistan’s first artificial intelligence (AI) influencer, Shabnam Xai



Naye Rastey

#PakistanAi #influencer #trendingshort #ai #artificialintelligence #pakistantech #technology #aidesign #viralvideo #shortsyoutube #shortsyoutube #reel2024 #shortvideo #shortsviral #shortfeed #trendingshorts #trend #viraltiktok #tiktokvideo #instareels #fbreels

Source

Similar Posts

47 thoughts on “Pakistan’s first artificial intelligence (AI) influencer, Shabnam Xai
  1. پردہ عورت کی عزت و وقار

    اے نبی (صلی اللہ علیہ وسلم) اپنی بیویوں سے اور اپنی بیٹیوں سے اور مومن عورتوں سے کہ دیں کہ اپنے اوپر (سر سے پاؤں تک ) چادر ڈال لیا کریں ، یہ زیادہ مناسب ہے تا کہ وہ پہچان لی جائیں ( کہ عزت دار عورتیں ہیں ) ، اور تنگ نہ کی ۔ جائیں، اور اللہ معاف کرنے والا رحم کرنے والا ہے۔ (سورة الحزاب 33 أيت (59)

  2. 😒 عورت برائے فروخت

    زمانہ جہالیت کا ذکر ہے کہ جب عورتوں کی منڈیاں لگائی جاتی تھیں. عورت کو کسی گائے بکری کی طرح ٹٹول کر ناپ تول کر خریدا اور فروخت کیا جاتا تھا. سرِعام بولیاں لگائی جاتی تھیں. عورت کو بس ایک عام سی چیز کی سی اہمیت حاصل تھی, استعمال کیا اور پھینک دیا. غرض عورت پوری کی پوری ذلت و رسوئی کی تصویر بنی ہوئی تھی.
    پھر اسلام کا سورج چمکا. عورت کو بازاروں کی رونق سے گھر کی عزت بنا دیا گیا. وہ مَرد جو کبھی عورت کو اپنے پاؤں کی جوتی سمجھا کرتا تھا, عورت کے پاؤں میں اپنی جنت کی تلاش میں لگ گیا اور اسی عورت کے پاؤں کو چومنے لگا. عورت کو اسلامی معاشرے نے وہ مقام دیا کہ جس مقام کا تصور تک قبل از اسلام موجود نا تھا.
    مگر آفسوس آج وہی عورت کہ جس کو اسلام نے زمین کی پستیوں سے اٹھا کر آسمان کی بلندیوں پر بیٹھا دیا تھا آج پھر سے زمانہ جدید کی انہیں تاریکیوں کی جانب محو سفر ہے کہ جن سے اسلام کی روشنی نے انہیں نکالا تھا.
    کل عورت جہالت کے نام پر بک رہی تھی اور آج جدت کے نام پر بک رہی ہے.
    آج کی عورت جس راہ پے چل نکلی ہے اس راہ کا اختتام تباہی و بربادی و رسوئی ہے.

    مجھے یقین ہے میری بات کو رد کر دیا جائے گا, ایک دقیانوسی تنگ نظر مرد کا لقب لگا کر. پر مجھے اس بات کی کوئی پروا نہیں.

  3. عورت سے اگر علم چھین لیا جائے تو جہالت نسلوں میں سفر کرے گی لیکن اگر عورت سے تعلیم کے نام پر حجاب چھین لیا جاے تو بے حیائی نسلوں میں سفر کرے گی۔۔۔۔💯💯🦋🦋

  4. Lannnat hai tum logo per abb behan beti per dalllali kar ke kameyge 😂😂😂😂😂😂😂😂
    Prime Minister chor awaam dakoo😂😂😂😂😂😂

  5. کیا کہنے جناب اپ نے پہلی دفعہ یہ انفارمیشن دی ہے پاکستانیوں کو کہ یہ ایک فیمیل ہیں

  6. ان کا کمال کیا ہے۔محض خوبصورت تصویریں؟how childish.
    And what was your purpose.proved common TikToker.
    آ پ کی عمر میں یہ حرکتیں 😅😅😅

  7. سمجھ نہیں آیا، یہ کیا بڑا کام کررھےھیں اور اسکے ساتھ یہ تصاویر کی کیا تک ھے اور آپ اسکی تعریف کیوں کر رھے ھیں ؟

  8. عورت کوٹھے میں ناچے طوائف، یونیورسٹی میں ناچے فیسٹیول، شادی پر پیسے لے کر ناچ۔۔گنجری،،، فلم میں ناچے سٹار ڈرامے میں ناچے تو ایکٹر،، کیٹ واک میں کریں تو ماڈلنگ۔۔۔۔۔بنت حوا کو نن😂گا کیا گیا طرح طرح کے طریقوں سے۔۔۔اور خوش ہوتی رہی دولت دیکھ کر اور سب کچھ قربان کرتی گئی۔۔۔حالانکہ تیرا مقام بہت اوپر کا تھا😢۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔صلاح الدین ایوبی کو ایک یہودی نے کہا تھا آپ کے بعد ہم مسلمان عورتوں کو اس مقام پر لے جائیں گے کہ اس بعد وہ کوئی صلاح الدین ایوبی پیدا نہ کر سکیں ۔۔😢

Comments are closed.

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com